حدیث نمبر: 199
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، أنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، نا هِشَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ " فِي سُؤْرِ الْهِرِّ يُهَرَاقُ وَيُغْسَلُ الإِنَاءُ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ " . مَوْقُوفٌ.محمد محی الدین
بلی کے جوٹھے کے بارے میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان ہے: ”اس پانی کو بہا دیا جائے اور اس برتن کو ایک مرتبہ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) دو مرتبہ دھولیا جائے۔“ یہ روایت ”موقوف“ ہے۔