حدیث نمبر: 198
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا أَبُو صَالِحٍ ، نا اللَّيْثُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُرُّ بِهِ الْهِرُّ فَيُصْغِي لَهَا الإِنَاءَ ، فَتَشْرَبُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِهَا " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ : يَعْقُوبُ هَذَا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي ، وَعَبْدُ رَبِّهِ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: بعض اوقات کوئی بلی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ جاتی تھی تو آپ برتن اس کی طرف بڑھا دیتے تھے اور وہ اس میں پانی پی لیتی تھی اور پھر آپ بلی کے جوٹھے پانی سے وضو کر لیا کرتے تھے۔ ابوبکر نامی راوی بیان کرتے ہیں: اس روایت کے راوی یعقوب ہیں، یہ قاضی ابویوسف ہیں، اور عبدربہ نامی راوی عبداللہ بن سعید مقبری ہیں، جو ضعیف ہیں۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 198
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ،وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 102، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 76، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1185، 1186، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 198، 216، 217، 218، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 4951، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 355»
«قال ابن حجر: وعبد ربه هو عبد الله متفق على ضعفه ، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 67)»