سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ اسْتِقْرَاضِ الْوَصِيِّ مِنْ مَالِ الْيَتِيمِ باب: یتیم کے مال میں سے وصی کا قرض کے طورپر کچھ لینا
حدیث نمبر: 1978
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثنا مُسْلِمٌ ، ثنا هِشَامٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ يُزَكِّي مَالَ الْيَتِيمِ وَيَسْتَقْرِضُ مِنْهُ وَيَدْفَعُهُ مُضَارَبَةً " .محمد محی الدین
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یتیم کے مال کی زکوٰۃ ادا کیا کرتے تھے، وہ اس میں سے فرض طور پر کچھ لیتے تھے اور اسے مضاربت کے طور پر آگے دے دیتے تھے۔