حدیث نمبر: 1976
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا ابْنُ أَبِي عَوْنٍ ، وَصَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ عِنْدَهُ مَالُ يَتِيمٍ فَكَانَ يَسْتَقْرِضُ مِنْهُ ، وَرُبَّمَا ضَمِنَهُ ، وَكَانَ يُزَكِّي مَالَ الْيَتِيمِ إِذَا وَلِيَهُ " .
محمد محی الدین

نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ایک یتیم کا مال موجود تھا، وہ اس میں سے قرض کے طور پر کچھ لے لیتے تھے، بعض اوقات وہ اس کے ضامن بن جاتے تھے، اور جب وہ یتیم کے مال کے سرپرست بنتے تھے، تو اس کی زکوٰۃ بھی ادا کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب زكاة / حدیث: 1976
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7441، 7716، 11098، 11099، 11722، 12800، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1976، 1978، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 6992»