حدیث نمبر: 1952
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا نَصْرُ بْنُ مُزَاحِمٍ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ مَسْعَدَةَ الْفَزَارِيُّ ، ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، ثنا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلامِ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ ، تَقُولُ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطَوْقٍ فِيهِ سَبْعُونَ مِثْقَالا مِنْ ذَهَبٍ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، خُذْ مِنْهُ الْفَرِيضَةَ " فَأَخَذَ مِنْهُ مِثْقَالا وَثَلاثَةَ أَرْبَاعِ مِثْقَالٍ " . أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ مَتْرُوكٌ ، وَلَمْ يَأْتِ بِهِ غَيْرُهُ .
محمد محی الدین

امام شعبی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک زنجیر لے کر آئی، جس میں ستر مثقال سونا تھا، میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! آپ اس میں سے زکوٰۃ وصول کر لیں۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے ایک مثقال اور تین چوتھائی مثقال وصول کر لیا۔ اس روایت کا ایک راوی ابوبکر ہذلی متروک ہے اور اس روایت کو اس کے علاوہ اور کسی نے نقل نہیں کیا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب زكاة / حدیث: 1952
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 659، 660، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1677، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1789، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7342، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1952، 1953، 2016، 2017، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 3043، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 979، 980»
«قال الدارقطني: أبو بكر الهذلي متروك لم يأت به غيره ، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (9 / 31)»