سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابٌ: لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ باب: سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 1920
حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا أبِي ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمانَ ، وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، مِثْلَهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ موسیٰ بن طلحہ کے حوالے سے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔