سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابٌ: لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ باب: سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 1912
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الثَّلْجِ ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ السِّنْجَارِيُّ ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ السِّنْجَارِيُّ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ " . مَرْوَانُ السِّنْجَارِيُّ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
موسیٰ بن طلحہ، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”سبزیوں میں زکوٰۃ لازم نہیں ہو گی۔“ اس روایت کا راوی مروان سنجاری ضعیف ہے۔