سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ وُجُوبِ الزَّكَاةِ بِالْحَوْلِ باب: سال گزرنے کے بعد زکوۃ فرض ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1895
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَبْدَرِيُّ ، ثنا مُعْتَمِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ : " إِذَا اسْتَفَادَ الرَّجُلُ مَالا لَمْ يَحِلَّ فِيهِ الزَّكَاةُ ، حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب آدمی کوئی مال حاصل کرتا ہے، تو اس میں زکوٰۃ اس وقت تک حلال نہیں ہوتی (یعنی اس وقت تک فرض نہیں ہوتی)، جب تک اس پر ایک سال نہ گزر جائے۔“