سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ وُجُوبِ الزَّكَاةِ بِالْحَوْلِ باب: سال گزرنے کے بعد زکوۃ فرض ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1893
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثنا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ حَارِثَةَ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، مِثْلَهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے۔