سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ وُجُوبِ الزَّكَاةِ بِالْحَوْلِ باب: سال گزرنے کے بعد زکوۃ فرض ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1887
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ الْحَلَبِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الْوَرَّاقُ ، ثنا أَبُو التَّقِيِّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، ثنا بَقِيَّةُ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا زَكَاةَ فِي مَالِ امْرِئٍ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ " . رَوَاهُ مُعْتَمِرٌ ، وَغَيْرُهُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ مَوْقُوفًا.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”آدمی کے مال میں اس وقت تک زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی، جب تک ایک سال نہ گزر جائے۔“ دیگر راویوں نے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔