سنن الدارقطني
كتاب الجنائز— جنازوں کا بیان
بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْقَبْرِ باب: قبرپر (نماز جنازہ) ادا کرنا
حدیث نمبر: 1844
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْفَقِيهُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا شُعْبَةُ . ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ فِي كِتَابِ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا شُعْبَةُ . ح وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، وَزُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالا : نا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى قَبْرٍ بَعْدَمَا دُفِنَ " . هَذَا لَفْظُ ابْنِ هَانِئٍ ، وَقَالَ زُهَيْرٌ : " صَلَّى عَلَى قَبْرِ امْرَأَةٍ بَعْدَمَا دُفِنَتْ ".محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کے دفن ہو جانے کے بعد اس کی قبر پر تشریف لائے۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خاتون کی قبر پر (اس کی نماز جنازہ) ادا کی تھی، اس خاتون کے دفن ہو جانے کے بعد (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ ادا کی تھی)۔