سنن الدارقطني
كتاب الجنائز— جنازوں کا بیان
بَابُ حَثْيِ التُّرَابِ عَلَى الْمَيِّتِ باب: مٹھیوں میں مٹی لے کر میت (یعنی قبر (پر ڈالنا
حدیث نمبر: 1838
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ ، وَالْقَوَارِيرِيُّ ، قَالا : نا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنَ الدُّعَاءِ إِلا فِي الاسْتِسْقَاءِ ، فَإِنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ " .محمد محی الدین
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دعا کے دوران دونوں ہاتھ بلند نہیں کیا کرتے تھے، صرف نماز استسقاء میں ایسا کیا کرتے تھے، آپ اس میں دونوں ہاتھ اتنے بلند کر لیا کرتے تھے کہ آپ کے بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگتی تھی۔