حدیث نمبر: 1836
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، وَعَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ وَاللَّفْظُ لَهُ ، قَالا : نا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْمَدَائِنِيُّ ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دُفِنَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ ، صَلَّى عَلَيْهِ وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا ، وَحَثَى عَلَى قَبْرِهِ بِيَدِهِ ثَلاثَ حَثَيَاتٍ مِنَ التُّرَابِ وَهُوَ قَائِمٌ عِنْدَ رَأْسِهِ " .
محمد محی الدین

عبداللہ بن عامر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات اچھی طرح یاد ہے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کو دفن کروایا (تو اس سے پہلے) آپ نے ان کی نماز جنازہ ادا کرتے ہوئے ان پر چار مرتبہ تکبیر کہی، (بعد میں دفن کے بعد) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں مٹھیوں میں تین مرتبہ مٹی لے کر ان کی قبر پر ڈالی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سرہانے کی طرف کھڑے ہوئے تھے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الجنائز / حدیث: 1836
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6831، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1836، قال الهيثمي: وفيه القاسم بن عبد الله العمري وهو متروك ، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: 35/3»