سنن الدارقطني
كتاب الجنائز— جنازوں کا بیان
بَابُ مَكَانِ قَبْرِ آدَمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّكْبِيرِ عَلَيْهِ أَرْبَعًا باب: حضرت آدم (علیہ السلام) کی قبر کی جگہ اور ان پرچارتکبیروں کا کہا جانا
حدیث نمبر: 1815
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، وَآَخَرُونَ ، قَالُوا : ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوْحٍ ، نا شَبَابَةُ ، ثنا خَارِجَةُ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُتَيٍّ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔