سنن الدارقطني
كتاب الجنائز— جنازوں کا بیان
بَابُ مَكَانِ قَبْرِ آدَمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّكْبِيرِ عَلَيْهِ أَرْبَعًا باب: حضرت آدم (علیہ السلام) کی قبر کی جگہ اور ان پرچارتکبیروں کا کہا جانا
حدیث نمبر: 1814
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، ثنا رَحْمَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُتَيٍّ ، عَنْ أُبَيٍّ بِهَذَا مَوْقُوفًا .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ”موقوف“ روایت کے طور پر منقول ہے۔