سنن الدارقطني
كتاب العيدين— عیدین کا بیان
بَابُ صِفَةِ مَنْ تَجُوزُ الصَّلَاةُ مَعَهُ وَالصَّلَاةُ عَلَيْهِ باب: اس شخص کا تذکرہ جس کی اقتداء میں نماز پڑھناجائز ہے اور جس کی نماز جنازہ اداکرناجائز ہے
حدیث نمبر: 1762
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا : نا الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " صَلُّوا عَلَى مَنْ قَالَ : لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَصَلُّوا وَرَاءَ مَنْ قَالَ : لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”ہر اس شخص کی نماز جنازہ ادا کرو جو لا إله إلا الله کا قائل ہو اور ہر اس شخص کے پیچھے نماز ادا کرو جو لا إله إلا الله کا قائل ہو۔“