حدیث نمبر: 1745
قَالَ : قَالَ : وَحَدَّثَنَا رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، سَمِعَهُ " يُكَبِّرُ فِي الصَّلَوَاتِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ : اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ . ثَلاثًا " .محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ ایام تشریق میں تمام نمازوں کے بعد تکبیر کہا کرتے تھے۔ وہ تین مرتبہ اللہ اکبر پڑھا کرتے تھے۔