حدیث نمبر: 1744
قَالَ : وَحَدَّثَنَا قَالَ : وَحَدَّثَنَا بُكَيْرُ بْنُ مِسْمَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ " كَانَا يُصَلِّيَانِ الظُّهْرَ يَوْمَ الصَّدْرِ بِالْمُحَصَّبِ وَلا يُكَبِّرَانِ " .محمد محی الدین
عبداللہ نامی راوی سیدنا عمر اور سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: یہ دونوں حضرات واپسی کے دن دادی محصب میں ظہر کی نماز ادا کرتے تھے اور اس کے بعد تکبیر نہیں کہتے تھے۔