حدیث نمبر: 1743
قَالَ : وَثنا قَالَ : وَثنا عَلِيُّ بْنُ أَبِي عَلِيٍّ اللَّهَبِيُّ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سِنَانٍ الأَسْلَمِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فُلانٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " كَبَّرَ بِنَا عُثْمَانُ وَهُوَ مَحْصُورٌ فِي الظُّهْرِ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَى أَنْ صَلَّى الظُّهْرَ مِنْ آخِرِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ، فَكَبَّرَ فِي الصُّبْحِ وَلَمْ يُكَبِّرْ فِي الظُّهْرِ " .
محمد محی الدین

عبداللہ نامی راوی اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: جب سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ محصور تھے، تو انہوں نے ہمارے سامنے قربانی کے دن ظہر کی نماز سے تکبیر کہنا شروع کیا اور ایام تشریق کے آخری دن ظہر کی نماز ادا کرنے تک انہوں نے تکبیر کہی، (ایام تشریق کے آخری دن) انہوں نے صبح کی نماز میں تکبیر کہی تھی، ظہر کی نماز میں نہیں کہی۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب العيدين / حدیث: 1743
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1743 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»