حدیث نمبر: 1738
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُحَمَّدٌ الْبَزَّازُ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ : شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِيدَ ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلاةَ قَالَ : " إِنَّا نَخْطُبُ ، فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَجْلِسَ - يَعْنِي لِلْخُطْبَةِ - فَلْيَجْلِسْ ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَذْهَبَ فَلْيَذْهَبْ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ : وَهَذَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءٍ ، مُرْسَلا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں عید کی نماز میں شریک ہوا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ختم کی، تو ارشاد فرمایا: ”اب ہم خطبہ دیں گے، جو شخص چاہے وہ بیٹھا رہے (یعنی خطبہ سننے کے لیے بیٹھا رہے) اور جو شخص جانا چاہے، وہ چلا جائے۔“