حدیث نمبر: 1733
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ الْكُوفِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، وَعَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، أَنَّهُمَا سَمِعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَجْهَرُ فِي الْمَكْتُوبَاتِ بِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فِي فَاتِحَةِ الْقُرْآنِ ، وَيَقْنُتُ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ وَالْوِتْرِ ، وَيُكَبِّرُ فِي دُبُرِ الصَّلَوَاتِ الْمَكْتُوبَاتِ مِنْ قَبْلِ صَلاةِ الْفَجْرِ غَدَاةَ عَرَفَةَ إِلَى صَلاةِ الْعَصْرِ آخِرَ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ، يَوْمَ دَفْعَةِ النَّاسِ الْعُظْمَى " .
محمد محی الدین

ابوطفیل رحمہ اللہ، سیدنا علی بن ابوطالب اور سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات بیان کرتے ہیں: ان دونوں حضرات نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ فرض نماز میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ پڑھا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز میں اور وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور آپ ایام تشریق میں عرفہ کے دن کی صبح کی فجر کی نماز سے لے کر ایام تشریق کے آخری دن عصر کی نماز تک، جس دن لوگ بڑی تعداد میں روانہ ہوتے ہیں، ہر فرض نماز کے بعد تکبیر پڑھا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب العيدين / حدیث: 1733
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1115، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1733، 1734»
«قال ابن حجر: فيه عمرو بن شمر وهو متروك وجابر اتهموه بالكذب أيضا ، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 423)»