حدیث نمبر: 1711
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، نا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثنا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَشْوَعَ ، عَنْ حَنَشٍ ، قَالَ : " رَأَيْتُ عَلِيًّا يَوْمَ أَضْحًى لَمْ يَزَلْ يُكَبِّرُ حَتَّى أَتَى الْجَبَّانَةَ " .محمد محی الدین
حنش بن معتمر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو عید قربان کے دن دیکھا، وہ مسلسل تکبیر پڑھتے رہے، یہاں تک کہ عیدگاہ آ گئے۔