سنن الدارقطني
كتاب الوتر— وتر کا بیان
بَابُ صِفَةِ الْقُنُوتِ وَبَيَانِ مَوْضِعِهِ باب: دعائے قنوت کا طریقہ اور اس کا مقام
حدیث نمبر: 1698
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثنا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْمَكِّيُّ ، وَعَمْرٌو ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ لِي أَنَسٌ : " قَنَتُّ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَمَعَ عُمَرَ حَتَّى فَارَقْتُهُمَا " .محمد محی الدین
حسن بصری بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں دعائے قنوت پڑھی ہے، یہاں تک کہ میں ان دونوں حضرات سے جدا ہو گیا۔