سنن الدارقطني
كتاب الوتر— وتر کا بیان
بَابُ صِفَةِ الْقُنُوتِ وَبَيَانِ مَوْضِعِهِ باب: دعائے قنوت کا طریقہ اور اس کا مقام
حدیث نمبر: 1689
حَدَّثَنَا النَّقَّاشُ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ الْهَيَّاجِ ، عَنْ أَبِيهِ ، بِذَلِكَ . وَصَفِيَّةُ لَمْ تُدْرِكِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ صفیہ بنت ابوعبید کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے، لیکن صفیہ نامی اس خاتون کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ نصیب نہیں ہوا۔