سنن الدارقطني
كتاب الوتر— وتر کا بیان
بَابُ صِفَةِ الْقُنُوتِ وَبَيَانِ مَوْضِعِهِ باب: دعائے قنوت کا طریقہ اور اس کا مقام
حدیث نمبر: 1684
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، ثنا بَقِيَّةُ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ فِي صَلاةِ الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ " . قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرٍ : لَمْ يَقُلْ فِيهِ : عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، إِلا بَقِيَّةُ.محمد محی الدین
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر اور مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی ہے، ابوبکر نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے، اس روایت کے شعبہ کے حوالے سے ابواسحاق سے منقول ہونے کا تذکرہ، بقیہ نامی راوی نے کیا۔