سنن الدارقطني
كتاب الوتر— وتر کا بیان
فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْوِتْرِ باب: وتر کے بعد دو رکعت ادا کرنا
حدیث نمبر: 1682
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ . ح وَثنا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا بُنْدَارٌ ، وعَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، وَالْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالُوا : ثنا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ ، حَدَّثَنَا مَيْمُونُ بْنُ مُوسَى الْمَرَائِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ بَعْدَ الْوِتْرِ " . زَادَ الْمَحَامِلِيُّ : " وَهُوَ جَالِسٌ ".محمد محی الدین
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعت مختصر ادا کیا کرتے تھے، محاملی نامی راوی نے یہ بات اضافی نقل کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دو رکعت بیٹھ کر ادا کرتے تھے۔