سنن الدارقطني
كتاب الوتر— وتر کا بیان
مَا يُقْرَأُ فِي رَكَعَاتِ الْوِتْرِ وَالْقُنُوتِ فِيهِ باب: وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
حدیث نمبر: 1674
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ، ثنا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لابْنِ عَبَّاسٍ : " أَلا تَعْجَبُ مِنْ مُعَاوِيَةَ إِنَّهُ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ ، قَالَ : أَحْسَنَ إِنَّهُ فَقِيهٌ " .محمد محی الدین
ابن ابی ملیکہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: ”کیا آپ کو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر حیرت نہیں ہوتی، وہ ایک رکعت وتر ادا کرتے ہیں؟“ تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ٹھیک ہے، وہ فقیہ ہیں۔“