سنن الدارقطني
كتاب الوتر— وتر کا بیان
مَا يُقْرَأُ فِي رَكَعَاتِ الْوِتْرِ وَالْقُنُوتِ فِيهِ باب: وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
حدیث نمبر: 1671
حَدَّثَنَا ابْنُ بُهْلُولٍ ، حَدَّثَنَا أبِي ، ثنا أَبُو عَامِرٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، بِهَذَا نَحْوَهُ ، وَقَالَ : " أَنْتَ تُعَلِّمُنِي صَلاتِي ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”کیا تم مجھے میری نماز کا طریقہ سکھاؤ گے؟“