سنن الدارقطني
كتاب الوتر— وتر کا بیان
مَا يُقْرَأُ فِي رَكَعَاتِ الْوِتْرِ وَالْقُنُوتِ فِيهِ باب: وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
حدیث نمبر: 1668
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، ثنا الْعَوَّامُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي مَازِنٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ " أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَنَتَا فِي صَلاةِ الصُّبْحِ بَعْدَ الرُّكُوعِ " .محمد محی الدین
ابوعثمان بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہم صبح کی نماز میں رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھتے تھے۔