سنن الدارقطني
كتاب الوتر— وتر کا بیان
مَنْ نَامَ عَنْ وِتْرِهِ أَوْ نَسِيَهُ باب: : جو شخص وترپڑھے بغیر سو جائے یاوترپڑھنابھول جائے
حدیث نمبر: 1639
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثنا أَبُو عِصَامٍ رَوَّادٌ ، حَدَّثَنَا نَهْشَلٌ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ فَاتَهُ الْوِتْرُ مِنَ اللَّيْلِ فَلْيَقْضِهِ مِنَ الْغَدِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص رات کے وقت وتر ادا نہ کر پائے، وہ اگلے دن ان کی قضاء ادا کر لے۔“