حدیث نمبر: 1622
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنِي أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ " . هَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ ، وَأَبُو مَعْشَرٍ ضَعِيفٌ ، وَاسْمُهُ نَجِيحٌ.
محمد محی الدین

محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انہیں یہ نماز پڑھنے کی ہدایت کی، تو آپ نے اپنے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ صاحب نماز پڑھ کر فارغ ہو گئے، یہ روایت بھی مرسل ہے اور ابومعتمر نامی راوی ضعیف ہے، اس کا نام نجیح ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الجمعة / حدیث: 1622
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1621، 1622، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5206»
«قال الدارقطني: مرسل لا تقوم به الحجة وأبو معشر اسمه نجيح وهو ضعيف ، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 363)»