حدیث نمبر: 1621
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ رَكْعَتَيْهِ ، ثُمَّ عَادَ إِلَى خُطْبَتِهِ " . هَذَا مُرْسَلٌ لا تَقُومُ بِهِ الْحُجَّةُ ، وَأَبُو مَعْشَرٍ اسْمُهُ نَجِيحٌ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
محمد محی الدین

محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دو رکعت ادا کرنے کی ہدایت کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ دو رکعت پڑھ کر فارغ ہوئے، تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے کو جاری رکھا، یہ روایت مرسل ہے اور اسے دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا، اس روایت کا راوی ابومعتمر، جس کا نام نجیح ہے، اور یہ راوی ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الجمعة / حدیث: 1621
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1621، 1622، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5206»
«قال الدارقطني: مرسل لا تقوم به الحجة وأبو معشر اسمه نجيح وهو ضعيف ، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 363)»