حدیث نمبر: 159
نا إسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّفَّارِ ، وَحَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالا : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا عَلِيٌّ ، نا سُفْيَانُ ، نا سَلَمَةُ بْنُ وَهْرَامَ ، أنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا ، يَقُولُ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ . قَالَ عَلِيٌّ : قُلْتُ لِسُفْيَانَ : أَكَانَ زَمْعَةُ يَرْفَعُهُ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، فَسَأَلْتُ سَلَمَةَ عَنْهُ فَلَمْ يَعْرِفْهُ ، يَعْنِي لَمْ يَرْفَعْهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ طاؤس سے منقول ہے اور ان کے قول کے طور پر منقول ہے، انہوں نے اس روایت کو ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا ہے۔ علی نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سفیان سے دریافت کیا: کیا زمعہ نامی راوی نے اس روایت کو ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل کیا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!“ پھر میں نے سلمہ سے اس بارے میں دریافت کیا تو وہ اس چیز سے واقف نہیں تھے، یعنی یہ روایت ”مرفوع“ حدیث کے طور پر منقول ہے۔