سنن الدارقطني
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
ذِكْرُ الْعَدَدِ فِي الْجُمُعَةِ باب: : جمعہ کی نماز میں تعدادکاتذکرہ
حدیث نمبر: 1587
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، بِإِسْنَادِهِ . وَقَالَ : " فِي هَزْمِ النَّبِيتِ مِنْ حَرَّةِ بَنِي بَيَاضَةَ فِي نَقِيعٍ ، يُقَالُ لَهُ : نَقِيعِ الْخَضَمَاتِ ، وَالْبَاقِي مِثْلُهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ بھی ہیں: بنو بیاضہ کی پتھریلی زمین کے اس پست حصے میں، جہاں نباتات اگتے ہیں اور جس کا نام ’نقیع الخضمات‘ ہے، باقی روایت سابقہ روایت کی مانند ہے۔