حدیث نمبر: 1584
حَدَّثَنَا أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، أنا حُصَيْنٌ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، وَسَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ " بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ قَدِمَتْ عِيرٌ فَذَكَرَهُ . وَقَالَ : لَمْ يَبْقَ إِلا اثْنَيْ عَشَرَ رَجُلا مِنْهُمْ : أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ . الْحَدِيثَ.
محمد محی الدین

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن کھڑے ہو کر خطبہ دے رہے تھے، اس دوران قافلہ آیا (اس کے بعد راوی نے پوری حدیث نقل کی ہے، جس کے بعد یہ الفاظ ہیں:) سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صرف بارہ افراد باقی رہ گئے، جن میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بھی شامل تھے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الجمعة / حدیث: 1584
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 936، 2058، 2064، 4899، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 863، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1823، 1852، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6876، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 3311، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1583، 1584، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14579»