سنن الدارقطني
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
ذِكْرُ الْعَدَدِ فِي الْجُمُعَةِ باب: : جمعہ کی نماز میں تعدادکاتذکرہ
حدیث نمبر: 1580
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّقَّاشُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، قَالا : ثنا خَالِدُ بْنُ الْهَيَّاجِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " عَلَى الْخَمْسِينَ جُمُعَةٌ لَيْسَ فِيمَا دُونَ ذَلِكَ " . جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ مَتْرُوكٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”(جس بستی میں) پچاس افراد ہوں، ان پر جمعہ لازم ہو گا، اس سے کم پر واجب نہیں ہو گا۔“ اس روایت کا راوی جعفر بن زبیر متروک ہے۔