حدیث نمبر: 153
نا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْهَيْثَمِ الْعَسْكَرِيُّ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ الزُّبَيْرِيُّ ، نا أُبَيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الاسْتِطَابَةِ ، فَقَالَ : " أَوَلا يَجِدُ أَحَدُكُمْ ثَلاثَةَ أَحْجَارٍ ، حَجَرَيْنِ لِلصَّفْحَتَيْنِ وَحَجَرٌ لِلْمَسْرُبَةِ " . إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
محمد محی الدین

ابی بن عباس اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے استنجا کرنے کے طریقہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”کیا تمہیں تین پتھر نہیں ملتے ہیں؟ دو پتھر مخرج کے کناروں (کو صاف کرنے کے لیے) اور ایک پتھر مخرج (کو صاف کرنے) کے لیے۔“ اس کی سند ”حسن“ ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 153
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «إسناده حسن ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 559، 560، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 153، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 5697، وقال الدارقطني: إسناده حسن ،البدر المنير فى تخريج الأحاديث والآثار الواقعة فى الشرح الكبير: 368/2»