سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ اسْتِعْمَالِ الرَّجُلِ فَضْلَ وُضُوءِ الْمَرْأَةِ باب: : مرد کا عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنا
حدیث نمبر: 143
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، أنا خَارِجَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نا سَالِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَتْنِي مَوْلاتِي خَوْلَةُ بِنْتُ قَيْسٍ " أَنَّهَا كَانَتْ تَخْتَلِفُ يَدُهَا وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ تَتَوَضَّأُ ، هِيَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .محمد محی الدین
سیدہ خولہ بنت قیس رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا یہ فرماتی ہیں:) ان کا ہاتھ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دست مبارک ایک ہی برتن میں آگے پیچھے داخل ہوتے تھے، وہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (ایک ساتھ) وضو کیا کرتے تھے۔