حدیث نمبر: 124
نا محَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَآخَرُونَ ، قَالُوا : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، نا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ ، نا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " طَهُورُ كُلِّ أَدِيمٍ دِبَاغُهُ " . إِسْنَادٌ حَسَنٌ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”چمڑے کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے، اس کی دباغت کر لی جائے۔“ اس کی سند ”حسن“ ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔