حدیث نمبر: 123
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ ، نا سُوَيْدٌ ، نا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى شَاةٍ ، فَقَالَ : " مَا هَذِهِ ؟ " ، قَالُوا : مَيْتَةٌ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " ادْبُغُوا إِهَابَهَا ، فَإِنَّ دِبَاغَهُ طَهُورٌ " . الْقَاسِمُ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بکری کے پاس سے گزرے، آپ نے دریافت کیا: ”اسے کیا ہوا ہے؟“ لوگوں نے بتایا: یہ مردار ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کی کھال کی دباغت کرو، کیونکہ اس کی دباغت اسے پاک کر دیتی ہے۔“ اس روایت کا راوی قاسم ”ضعیف“ ہے۔