حدیث نمبر: 122
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ هَارُونَ بْنِ مَرْدَانْشَاهَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا : نا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الصَّفَّارُ ، نا الْوَاقِدِيُّ ، نا مُعَاذُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " دِبَاغُ جُلُودِ الْمَيْتَةِ طَهُورُهَا " .محمد محی الدین
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”مردار کی کھال کی دباغت کر دینا اس کو پاک کر دیتا ہے۔“