حدیث نمبر: 117
نا عبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، نا إسْمَاعِيلُ بْنُ الْفَضْلِ ، نا سلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نا يُوسُفُ بْنُ السَّفَرِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ سَوَاءً.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ یوسف بن سفر کے حوالے سے منقول ہے۔