حدیث نمبر: 112
نا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا عَفَّانُ ، وَالْحَوْضِيُّ ، وَمُوسَى ، قَالُوا : نا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِهَذَا وَقَالَ : " دِبَاغُهَا ذَكَاتُهَا " .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”اس کی دباغت اسے پاک کر دیتی ہے۔“