حدیث نمبر: 110
ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا هِشَامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِهَذَا قَالَ : " دِبَاغُ الأَدِيمِ ذَكَاتُهُ " .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”چمڑے کو دباغت کرنے سے وہ پاک ہو جاتا ہے۔“