حدیث نمبر: 107
حَدَّثَنَاهُ ابْنُ كَامِلٍ ، نا ابْنُ أَبِي خَيْثَمَةَ عَنْهُ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”اس کی دباغت کرنا ہی اسے پاک کرنا ہے۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔