حدیث نمبر: 105
نا بِهِ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الأُمَوِيُّ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ، ثنا مُسَدَّدٌ ، ثنا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ دَاجِنَةً لِمَيْمُونَةَ مَاتَتْ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَلا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا ؟ أَلا دَبَغْتُمُوهُ ، فَإِنَّهُ ذَكَاةٌ لَهُ " .محمد محی الدین
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی پالتو بکری مر گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ اس کی کھال کو استعمال کیوں نہیں کرتے، اس کی دباغت کرو، کیونکہ اس طرح وہ پاک ہو جاتی ہے۔“