حدیث نمبر: 102
نا ابْنُ أَبِي صَاعِدٍ ، نا أحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، نا أحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، وَأَبُو سَلَمَةَ الْمِنْقَرِيُّ ، قَالا : نا الَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، نا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا ، وَقَالَ : " إِنَّمَا حُرِّمَ لَحْمُهَا وَدِبَاغُ إِهَابِهَا طَهُورُهَا " .محمد محی الدین
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اس کا گوشت حرام ہے، اس کی کھال کو دباغت کے ذریعے پاک کیا جا سکتا ہے۔“