حدیث نمبر: 2486
أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے مشورہ لیا جائے اس کا امانت دار ہونا ضروری ہے۔“
وضاحت:
(تشریح حدیث 2485)
یعنی اس مشیر کو افشائے راز نہ کرنا چاہیے۔
یعنی اس مشیر کو افشائے راز نہ کرنا چاہیے۔