کتب حدیثسنن دارميابوابباب: جمعرات کے دن سفر پر نکلنے کا بیان
حدیث نمبر: 2473
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: "لَقَلَّمَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا إِلَّا يَوْمَ الْخَمِيسِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا: کم ایسا ہوتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر کا ارادہ فرماتے تو جمعرات کے علاوہ کسی اور دن میں نکلتے۔
وضاحت:
(تشریح حدیث 2472)
اس حدیث سے جمعرات کے دن سفر کرنا ثابت ہوا جو سنّتِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب السير / حدیث: 2473
درجۂ حدیث محدثین: قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
تخریج حدیث تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2480]» ¤ اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2949، 2950] ، [أبوداؤد 2605] ، [ابن منصور 2380] ، [طبراني 60/19، 110] ، [ابن خزيمه 2517] ، [أحمد 456/3، 390/6]