باب: اللہ برکت دے میری امت کے صبح کے وقت میں
حدیث 2472–2472
باب: جمعرات کے دن سفر پر نکلنے کا بیان
حدیث 2473–2473
باب: سفر میں اچھی صحبت اختیار کرنے کا بیان
حدیث 2474–2474
باب: بہترین ساتھی اور بہترین فوجی دستہ اور بہترین فوج کا بیان
حدیث 2475–2475
باب: امام کا فوجی دستے کو رخصت کرتے وقت وصیت کرنے کا بیان
حدیث 2476–2476
باب: دشمن سے مڈبھیڑ کی تمنا نہ کرنے کا بیان
حدیث 2477–2477
باب: جنگ کے وقت دعا کا بیان
حدیث 2478–2478
باب: جنگ کرنے سے پہلے اسلام کی دعوت دینے کا بیان
حدیث 2479–2481
باب: دشمن پر حملہ کرنے کے وقت کا بیان
حدیث 2482–2482
باب: لا إلہ إلا اللہ کے لئے جنگ کرنے کا بیان
حدیث 2483–2483
باب: جو شخص لا إلہ إلا اللہ کی گواہی دے اس کا خوں بہانا جائز نہیں
حدیث 2484–2484
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان «الصَّلَاةُ جَامِعَةٌ» کا بیان
حدیث 2485–2485
باب: صاحب مشورہ کے امانت دار ہونے کا بیان
حدیث 2486–2486
باب: لڑائی میں چالبازی کا بیان
حدیث 2487–2487
باب: جنگ میں خاص علامت کے اختیار کرنے کا بیان
حدیث 2488–2488
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان «شاهت الوجوه» کا بیان
حدیث 2489–2489
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کا بیان
حدیث 2490–2490
باب: اس بات پر بیعت کا بیان کی نہیں بھاگیں گے
حدیث 2491–2491
باب: خندق کھودنے کا بیان
حدیث 2492–2492
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح مکہ میں داخل ہوئے
حدیث 2493–2493
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے قبضہ (ہتھے) کا بیان
حدیث 2494–2494
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی قوم پر فتح حاصل ہوتی تو تین دن تک وہیں قیام کرتے تھے
حدیث 2495–2495
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بنونضیر کے نخلستانوں کو جلا دینے کا بیان
حدیث 2496–2496
باب: اللہ تعالیٰ کی طرح عذاب دینے سے ممانعت کا بیان
حدیث 2497–2497
باب: عورتوں اور بچوں کے قتل کی ممانعت کا بیان
حدیث 2498–2499
باب: کتنی عمر کا بچہ قتل کیا جا سکتا ہے ؟
حدیث 2500–2500
باب: قیدی کو رہائی دلانے کا بیان
حدیث 2501–2501
باب: قیدیوں کا فدیہ لینے اور دینے کا بیان
حدیث 2502–2502
باب: مال غنیمت ہم سے پہلے کسی کے لئے حلال نہ تھا
حدیث 2503–2503
باب: دشمن کی سرزمین پر مال غنیمت کی تقسیم کا بیان
حدیث 2504–2504
باب: مال غنیمت کس طرح تقسیم کیا جائے ؟
حدیث 2505–2506
باب: جنگ میں قرابت داروں کے حصے کا بیان
حدیث 2507–2507
باب: گھوڑے کے حصے کا بیان
حدیث 2508–2509
باب: کوئی شخص فتح حاصل ہونے کے بعد شریک ہو ، کیا اس کو حصہ دیا جائے گا ؟
حدیث 2510–2510
باب: مال غنیمت میں غلام اور بچوں کے سہم (حصے) کا بیان
حدیث 2511–2511
باب: غنیمت کے مال کو تقسیم سے پہلے بیچنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2512–2512
باب: لونڈی کے استبراء رحم کا بیان
حدیث 2513–2513
باب: حاملہ قیدی عورتوں سے وطی کی ممانعت کا بیان
حدیث 2514–2514
باب: قیدی عورتوں میں ماں بیٹے میں جدائی کی ممانعت کا بیان
حدیث 2515–2515
باب: حربی اگر مسلمان ہو کر آئے
حدیث 2516–2516
باب: امام یا سربراہ کی طرف سے حصے سے زیادہ دینے کا بیان
حدیث 2517–2517
باب: لشکر کشی کی ابتداء میں ربع اور دوبارہ پھر حملہ کرنے پر ثلث کا بیان
حدیث 2518–2518
باب: خمس نکالنے کے بعد انعام دینے کا بیان
حدیث 2519–2519
باب: جو شخص کسی کو قتل کرے تو مقتول کا سامان اسی کو دیا جائے
حدیث 2520–2521
باب: اضافی انعام کی کراہت کا بیان
حدیث 2522–2522
باب: سوئی اور دھاگہ تک مال غنیمت کا ادا کر دینے کا بیان
حدیث 2523–2523
باب: غنیمت کے جانور پر سوار ہونے اور غنیمت کے کپڑے پہننے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2524–2524
باب: غنیمت کے مال میں خیانت کرنا بہت بڑا گناہ ہے
حدیث 2525–2525
باب: مال غنیمت سے چوری کرنے والے کی سزا کا بیان
حدیث 2526–2526
باب: چوری کرنے والا چوری کا مال لے کر آئے گا
حدیث 2527–2527
باب: جہاد کے دوران ہاتھ نہ کاٹنے کا بیان
حدیث 2528–2528
باب: کسی عامل کو عمل کے دوران کچھ ہدیہ تحفہ ملے تو کیا کرے ؟
حدیث 2529–2529
باب: مشرکین کے تحفے قبول کرنے کا بیان
حدیث 2530–2531
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کہ ”ہم مشرکین سے مدد نہیں لیتے“ کا بیان
حدیث 2532–2533
باب: جزیرۃ العرب سے مشرکین کے اخراج کا بیان
حدیث 2534–2534
باب: مشرکین کے برتنوں میں کھانے پینے کا بیان
حدیث 2535–2535
باب: مال غنیمت تقسیم سے پہلے اس میں سے کچھ کھانے کا بیان
حدیث 2536–2536
باب: مجوس سے جزیہ لینے کا بیان
حدیث 2537–2537
باب: مسلمانوں کا ادنیٰ فرد بھی پناہ (امان) دے سکتا ہے
حدیث 2538–2538
باب: قاصدین کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2539–2539
باب: ذمی کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2540–2540
باب: دشمن مسلمانوں کے مال پر قبضہ کر لیں اس کا بیان
حدیث 2541–2541
باب: مشرکین سے کیا ہوا عہد پورا کرنے کا بیان
حدیث 2542–2542
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صلح حدیبیہ کا بیان
حدیث 2543–2543
باب: مشرکین کے غلام بھاگ کر مسلمانوں کے پاس آ جائیں اس کا بیان
حدیث 2544–2544
باب: اہل قریظہ کا سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے حکم پر ہتھیار ڈالنے کا بیان
حدیث 2545–2545
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکہ سے اخراج کا بیان
حدیث 2546–2546
باب: مُردوں کو برا کہنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2547–2547
باب: فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے
حدیث 2548–2548
باب: ہجرت کبھی منقطع نہ ہو گی
حدیث 2549–2549
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار کا ایک فرد ہوتا
حدیث 2550–2550
باب: حکومت میں سختی کا بیان
حدیث 2551–2551
باب: ظلم کی ممانعت کا بیان
حدیث 2552–2552
باب: اللہ تعالیٰ فاجر آدمی سے اس دین کی تائید کرائے گا
حدیث 2553–2553
باب: اس امت کے فرقوں میں بٹ جانے کا بیان
حدیث 2554–2554
باب: اطاعت اور جماعت پکڑے رہنے کا بیان
حدیث 2555–2555
باب: جو شخص ہم پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے
حدیث 2556–2556
باب: حکومت قریش میں رہے گی
حدیث 2557–2557
باب: قریش کی فضیلت کا بیان
حدیث 2558–2559
باب: قبیلہ اسلم و غفار کی فضیلت کا بیان
حدیث 2560–2561
باب: اسلام میں ظلم و ستم کا عہد و پیمان نہیں ہے
حدیث 2562–2562
باب: کسی قوم کا مولیٰ اور بھانجا اسی قوم کا فرد ہے
حدیث 2563–2564
باب: جو شخص اپنے آقا کے علاوہ کسی اور کی طرف نسبت کرے
حدیث 2565–2566
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔